مقبول اداکارہ مایا علی اور اداکار وہاج علی کی جانب سے شادی کی تقریب میں کیے گئے ڈانس کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں، جس پر صارفین نے دلچسپ تبصرے کیے۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں مایا علی نے سرخ جب کہ وہاج علی نے سیاہ لباس پہن رکھا ہے اور دونوں کسی شادی کی تقریب میں بھارتی گانے مقابلہ پر رقص کرتے دکھائی دیے۔ دونوں کی ڈانس ویڈیو وائرل ہونے پر بعض سوشل میڈیا پیجز پر دعویٰ کیا گیا کہ دونوں اداکار مایا علی کے بھائی کی شادی تقریبات میں رقص کر رہے ہیں۔ تاہم اداکارہ نے بھائی کی شادی کی تقریبات کی تصاویر یا ویڈیوز اپنے سوشل میڈیا پر شیئر نہیں کیں۔ دونوں کی ڈانس پرفارمنس کو سراہتے ہوئے مداحوں نے دونوں کی جوڑی اور کیمسٹری کی بھی تعریفیں کیں اور مطالبہ کیا کہ دونوں کو ایسے ہی فلموں میں بھی ڈانس کرنا چاہئیے۔ مداحوں نے دونوں کی خوبصورت، ڈانس اور ٹیلنٹ کی تعریفیں کیں، جہاں صارفین نے وہاج علی کی تعریفیں کیں، وہیں مایا علی کو بھی خوبصورت قرار دیا۔ مختصر ویڈیو میں دونوں کو بولی وڈ فلم تھری ڈی کے گانے مقابلہ پر ڈانس کرتے دیکھا گیا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- افغانستان: طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب سے 60 افراد جاں بحق
- تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کب سے ہوں گی؟ بڑی خبرآگئی
- محکمہ موسمیات نے جھکڑ چلنے اور بارشوں کے حوالے سے پیشگوئی کردی
- ایکس (ٹوئٹر) سے پیسے کمانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری
- آئی ایم ایف نے پاکستان کو درپیش معاشی خطرات سے خبردار کردیا
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015