یورپی ملکی چیک ریپبلک کی دوشیزہ کرسٹینا پیزکووا نے مس ورلڈ 2024 کا مقابلہ جیت لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مس ورلڈ 2024 کا انعقاد بھارتی شہر ممبئی میں ہوا جہاں بڑی تعداد میں دنیا بھر سے ذہین اور خوبصورت خواتین نے حصہ لیا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 111 شرکا میں سے یورپی ملکی چیک ریپبلک سے تعلق رکھنے والی کرسٹینا پیزکووا کو مس ورلڈ 2024 کا تاج پہنایا گیا۔ مس ورلڈ کے مقابلے میں شریک دوشیزاؤں کی فٹنس، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور پبلک اسپیکنگ کی صلاحیت کو پرکھا جاتا ہے، اس کے علاوہ اس بار مقابلے میں شرکا سے حالیہ ہونے والی جی20 سمٹ کے حوالے سے بھی بحث زیر غور لائی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کرسٹینا پیزکووا بزنس اور قانون کی ڈگریاں رکھتی ہیں جبکہ وہ ماڈلنگ کے شعبے سے بھی وابستہ ہیں۔ مس ورلڈ کے مقابلے کی رنر اپ لبنان سے تعلق رکھنے والی یاسمینہ زیتون رہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015