عریبہ ندیم کی منگنی کی تصاویر وائرل

پاکستانی کونٹینٹ کریئٹر و انسٹاگرام ماڈل عریبہ ندیم نے منگنی کر لی ہے۔ عریبہ ندیم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنی منگنی کی خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں۔ عریبہ ندیم کی تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اُنہوں نے اور اُن کے منگیتر نے ہلکے نیلے رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔       View this post on Instagram A post shared by ?????? ?????? (@_.areebanadeem) یہ جوڑا خوبصورت تصویروں میں نہایت خوش اور حسین نظر آ رہا ہے۔ واضح رہے کہ عریبہ ندیم متعدد پاکستانی کلوتھنگ و شاپنگ مالز کی برانڈ ایمبیسڈر ہیں۔