معروف اداکارہ یشما گل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کچھ عرصے کے لیے مذہب سے دور ہوگئی تھیں۔ یشما گل نے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں اپنی نجی زندگی کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے بہت سی مشکلات کا سامنا کیا ہے۔ نوجوانی میں مجھے لگتا تھا کہ اللہ تعالیٰ میری مدد نہیں کررہے اور اس لیے میں کچھ عرصہ مذہب سے دور ہوگئی تھی۔ اداکارہ نے مزید کہا کہ بعد میں مجھے اس بات کا احساس ہوا کہ میری سوچ غلط تھی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ بہترین چیزوں سے نوازتے ہیں۔ میں اس بات پر پختہ یقین رکھتی ہوں کہ آپ کسی کے ساتھ اچھا کریں گے تو آپ کے ساتھ بھی اچھا ہوگا۔ یشما گل کا ساتھی اداکارہ اور دوست ہانیہ عامر کے بارے میں کہنا تھا کہ یہ بات درست ہے کہ ہانیہ عامر اپنے ایکٹنگ پروجیکٹس سے زیادہ سوشل میڈیا کی وجہ سے مشہور ہیں۔ ہانیہ اپنے سوشل میڈیا پر اچھا کونٹینٹ ڈالتی ہیں اور ان کی پوسٹ اچھی ہوتی ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میں جاپان نے پاکستان کو شکست دے دی
- محنت رنگ لے آئی، دماغی کینسر کا علاج ہوا اب ممکن،
- ٹی وی پر سب سے زیادہ کمائی میری ہے، آفتاب اقبال آپے سے باہر
- گائے پاگل ہو گئی، وائرس چاروں طرف پھیل گیا،احتیاط کریں
- کھانے میں اوپر سے نمک چھڑکنا جان لیوا ہو سکتا ہے: نئی تحقیق میں انکشاف
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015