پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کی مقدمات خاتمے کے لیے کیس کی سماعت پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد نے کی۔ وکیل درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ شیر افضل مروت آج سپریم کورٹ میں مصروف ہیں، اس لیے یہاں پیش نہیں ہوسکے۔ جس پر جسٹس اشتیاق ابراہیم نے ریمارکس دئیے کہ شیر افضل مروت کے خلاف اتنے کیسز ہیں، اس لیے ان کو خود پیش ہونا چاہیئے تھا اور اب آئندہ سماعت پر پیش نہ ہوئے تو حکم امتناع کا آرڈر واپس لیں گے کیونکہ عدالت نے ضمانت دی ہے اب یہ پیش نہیں ہورہے ایسا تو نہ کریں۔ عدالت نے آخری موقع دیتے شیر افضل مروت کو آئندہ سماعت 3 اپریل کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- حکومت نے بجلی، گیس مزید مہنگی کرنے اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے پر غور شروع کردیا
- امریکی ماڈل بیلا حدید سے متعلق بڑی خبر آگئی
- پاکستان کا تاریخی سیٹلائٹ مشن آج چاند کے سفر پر روانہ ہوگا
- آڈیو لیکس کیس: آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی متفرق درخواست بھی خارج
- ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کردیئے
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015