محکمہ موسمیات نے آج سے ایک ہفتے کے لیے خیبر پختونخوا میں پھر سے بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں آج سے بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے جو کہ 31 مارچ تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) بارشوں اور بارفباری کے پیش نظر تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کے لیے مراسلہ جاری کر دیا۔ خیبر پختونخوا میں بارشوں اور برفباری کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات کی ہدایت بھی کر دی گئی۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے نے برفباری اور بارشوں سے بالائی اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی انتظامیہ مشینری کی دستیابی یقینی بنائے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چار درجن نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کے نئے دعوے نے ہلچل مچا دی
- پاکستان کی پہلی اینی میٹڈ فلم ‘دی گلاس ورکر’ کا ٹریلر ریلیز، ریلیز کی تاریخ بھی سامنے آگئی
- ٹی 20 ورلڈکپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے متعلق اہم پیشگوئی
- ‘مس یونیورس بیونس آئرس’ کا ٹائٹل 60 سالہ خاتون کے نام
- شاہین آفریدی پہلے اوور میں 50 وکٹیں لینے والے دنیا کے پہلے بولر بن گئے
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015