خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر کے علاقے چغرزی پاندھیڑ کے مقام پر بریک فیل ہونے کے سبب گاڑی کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق گاڑی سواڑی بازار سے شاہی جارہی تھی، بریک فیل ہو کر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں گر گئی۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 5 خواتین، دو بچے اور ایک ڈرائیور شامل ہے۔ پولیس اور امدادی ٹیمیوں نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- وزیراعظم شہباز شریف کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات، پاکستان میں جاری مختلف منصوبوں کا جائزہ
- کون ہو گا پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ؟ چیئرمین پی سی بی نے بتا دیا
- فوجی اڈے میں دھماکے سے 20 اہلکار ہلاک
- چار درجن نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کے نئے دعوے نے ہلچل مچا دی
- پاکستان کی پہلی اینی میٹڈ فلم ‘دی گلاس ورکر’ کا ٹریلر ریلیز، ریلیز کی تاریخ بھی سامنے آگئی
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015