پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ جاناں ملک نے بھی میڈیکل سرجری کروا لی۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر مختلف ویڈیوز شیئر کیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ہسپتال میں موجود ہیں۔ جاناں ملک نے کہا ہے کہ ان کی سرجری کامیاب ہوگئی ہے اور اب ان کی صحت بہتر ہو رہی ہے. البتہ اداکارہ نے اپنی سرجری اور بیماری کے متعلق کوئی معلومات مداحوں کے ساتھ شیئر نہیں کی۔ جاناں ملک نے سوشل میڈیا پیغام میں مزید لکھا کہ وہ صحت یاب ہونے کے بعد ایک ویڈیو میں اپنی صورتحال کے متعلق مکمل معلومات دیں گی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015