گلگت کے سینئر وزیر عبید اللہ کیساتھ کیا واقعہ پیش آیا؟ تفصیلات منظر عام پر آگئی

عبداللہ بیگ نے بتایا کہ اسلام آباد سےگلگت آتے ہوئے بابوسرٹاپ پر میری گاڑی خراب ہوگئی تھی، گاڑی ٹھیک ہونے کے بعد نیچے آنے تک شام ہوگئی تھی، ہم جل تھانے کے قریب پہنچے تو روڈ بلاک تھا۔
انہوں نے مزید بتایا کہ ڈیڑھ 2سو لوگ مجھے روک کرایک کمرے میں لےگئے جہاں انہوں نے مجھ سے اسیروں کی رہائی اور 2 لاپتا افراد کی بازیابی کا مطالبہ کیا۔