پاکستانی گلوکار ساحر علی بگا نے وضاحت کی ہے کہ انہوں نے لیجنڈری گلوکار راحت فتح علی کو ’منافق‘ کیوں کہا ہے۔ فیس بک پر اپنی طویل پوسٹ میں گلوکار نے لکھا راحت فتح علی خان کے مشہور گانے ’ضروری تھا‘ میں بطور تخلیق کار ان کا حصہ تھا جس کا کریڈٹ انہیں نہیں دیا گیا۔ ساحر علی بگا نے لکھا کہ انہوں نے ہر اس شخص کو منافق کہا ہے جو کسی کے حق کو چھپانے کی کوشش کرتا ہے یا اس کا حق مار لیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اللہ نے راحت فتح علی خان کو بہترین صلاحیتوں سے نوازا ہے اور وہ انہیں انسانیت کے ناطے ان کا حق دیں۔ گلوکار نے دعویٰ کیا کہ ان کے پاس کئی ثبوت ہیں کہ راحت فتح علی خان نے انہیں ان کے کام کا کریڈٹ نہیں دیا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- پہلا ٹیسٹ میچ: ویسٹ انڈیز کا پاکستان کو جیت کیلئے 211 رنز کا ہدف
- گلوبل سپر لیگ؛ لاہور قلندرز سے عبداللّٰہ شفیق ریلیز، بنگلا دیش کے شمیم حسین شامل
- ویوو کا اسنیپ ڈریگن 8 جنریشن 5 اور زائس کیمروں سے لیس X300 E متعارف
- کراچی میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی
- محکمہ موسمیات کی 29 جولائی سے 5 اگست تک مون سون بارشوں کی پیشگوئی
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- July 2026
- June 2026
- May 2026
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






