سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کافی وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک بھارتی شہری کو بھیڑ سے بھری ٹرین میں بیت الخلا جانے کیلئے ’اسپائیڈرمین‘ بننا پڑا۔ اگرچہ کچھ لوگ اس صورت حال سے کافی محظوظ ہورہے ہیں لیکن یہ ویڈیو ان اہم چیلنجز کی بھی نشاندہی کرتی ہے جس سے بھارتی ہر دن مقابلہ کرتے نظر آتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ویڈیو انسٹاگرام صارف ابھیناو پریہار نے ریکارڈ کی ہے۔ ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے کہ عام اور سلیپر کلاس میں گزرنے والا ایک عام دن۔ ویڈیو نے انٹرنیٹ صارفین کی توجہ اپنی طرف مبذول کرالی ہے جس کے انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے مختلف ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔ انٹرنیٹ صارفین کا کہنا ہے کہ اس شخص نے سب کو اسپائیڈر مین کی یاد دلادی ہے۔ ایک صارف نے لکھا کہ اس بھیڑ بھری ٹرین میں 75 فیصد کے پاس ٹکٹ تو بھی نہیں ہوں گے، یہ گارنٹی ہے۔ ایک اور صارف نے تبصرہ کیا کہ بھارت (میں رہنا) عام بندے کی بس کی بات نہیں ہے۔ تاہم واضح رہے کہ بھارت میں ٹرینوں میں زیادہ بھیڑ کے حوالے سے متعدد شکایات سامنے آچکی ہیں۔ اسی طرح کی شکایت میں ایک بھارتی شہری نے بھی دعویٰ کیا تھا کہ باوجود اس کے کہ اس کے پاس ٹرین اور سیٹ کا ٹکٹ تھا لیکن گھںٹوں پر محیط پورے سفر میں اسے کھڑے رہنا پڑا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- اے آئی ٹیکنالوجی سے کیا بے روزگاری میں اضافہ ہوگا؟ مارک زکربرگ کا اہم انکشاف
- حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان
- صاحبزادہ فرحان نے ابھیشیک شرما کو پیچھے چھوڑ دیا
- حکومت نے 4 سالہ حج پالیسی پیش کردی، حج پیکج کتنے لاکھ کا ہوگا؟
- ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، ہیڈ کوچ سرفراز کا اہم بیان
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- July 2026
- June 2026
- May 2026
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






