پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ دررفشاں سلیم نے پسند کی شادی سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف اداکارہ درفشاں نےنجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں پسند کی شادی کے موضوع پر بات کی، پروگرام میں انہوں نے پسند کی شادی کے تین نقصانات بتائے اور اس متعلق اپنی سوچ اور خیالات کو بیان کیا۔ انہوں نے کہا کہ میری نظر میں پہلا نقصان یہ ہے کہ آپ ایک دوسرے کو زیادہ سنجیدہ نہیں لیتے اور یہی لگتا ہے کہ بس آپ ایک دوسرے کو مل گئے ہو، پہلے 2 ماہ کی جو چاہت ہوتی ہے وہ عنصر بھی نہیں آتا۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ پسند کی شادی کرنے والے ایک دوسرے کو اتنا جان جانتے ہیں کہ شادی کے بعد سوچتے ہیں کہ اب کیا مزید جانیں۔ پسند کی شادی میں خاص مزاح بھی نہیں ہے۔ درفشاں کے اس بیان سے لگتا ہے کہ وہ پسند کی شادی کے حق میں بلکل بھی نہیں ہیں اور اس سے یہ بھی اندازہ لگایا جاسکتا ہےکہ انہوں نے یہ کام والدین کے سپرد کیا ہوا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015