”بلو دے گھر“ سے شہرت کی بلندیوں کو چھو نے والے ابرارالحق کو بھنگڑا بادشاہ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ ان کی موسیقی کو دنیا بھر میں پسند کیا جاتا ہے، خاص طور پر ان کے ہپنجابی گیت پاکستان کی ہر شادی کا لازمی حصہ ہیں۔ ابرارالحق نے بعد میں سیاست کا بھی رخ کیا اور ایک مہذب سیاسی کیریئر اختیار کیا۔ ابرارالحق اپنی ذاتی زندگی کو میڈیا پر شیئر نہیں کرتے ہیں۔انہوں نے ہمیشہ اپنی ذاتی زندگی اور عوامی زندگی کو الگ رکھا ہے، تاہم لوگوں نے انہیں اپنی خوبصورت اہلیہ کے ساتھ مختلف تقریبات مین دیکھا ہے۔ حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں ابرار نے دوسری شادی پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے کبھی دوسری شادی کرنے کے بارے میں سوچا بھی نہیں ہے۔ اگر وہ اس موضوع پر کچھ کہہ بھی دیں ، تو ان کی بیوی اصل میں کچھ نہیں کرے گی۔ لیکن وہ بار بار انہیں دھمکی دیتی رہتی ہے کہ اگر وہ دوبارہ شادی کرنے پر غور بھی کریں گے تو انہیں جان سے ہاتھ دھونا پڑے گا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چیمپیئنز ٹرافی 2025: بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
- وفاقی حکومت کا آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ
- پولیس پتہ لگائے کراچی سے چوری گاڑیاں اور موبائل فون جاتے کہاں ہیں؟ صدر مملکت
- پپیتا کھانے کے 7 حیران کن طبی فوائد
- شاہ خرچیوں کو کم کر کے مزدور کی تنخواہ میں اضافے کی کوشش کریں گے: وزیراعظم
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015