پاکستان کے نامور فنکار فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم‘ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے۔ کراچی بار ایسوسی ایشن نے ایک آفیشل اعلامیے میں فیصل قریشی، ٹی چینل اور ڈرامے کے آرگنائزر سے معافی کا مطالبہ کیا ہے۔ بار ایسوسی ایشن اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اداکار کے ڈائیلاگ سے ایک قانونی پیشے کا احترام مجروح ہوا ہے اور اس ڈرامے کے خلاف قانونی راستہ بھی لیا جاسکتا ہے۔ فیصل قریشی نے اپنی انسٹاگرام پر پوسٹ پر ردعمل دیتے ہوئے مداحوں کو بتایا کہ ڈرامے کے ڈائیلاگ میں اداکار کی کوئی غلطی نہیں ہوتی، وہ اسکرپٹ کے مطابق اپنی بات کہتا ہے۔ اداکار نے مزید کہا کہ اگر ان کے مکالموں سے کسی کو تکلیف پہنچی ہو تو وہ اس پر معذرت کرتے ہیں اور آئندہ ایسے ڈائیلاگ کہنے سے بچنے کی کوشش کریں گے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ڈرامے کے ڈائیلاگز میں بہت سی چیزیں وہ خود ہی سینسر کردیتے ہیں لیکن پھر بھی کچھ باتیں رہ جاتی ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015