بالی وڈ اداکارہ زرین خان نے کہا ہے کہ انہیں بالی وڈ میں سلمان خان لائے اور اگر وہ نہ ہوتے تو وہ کبھی بھی انڈسٹری کا حصہ نہیں بن سکتی تھیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے کبھی نہیں سوچا کہ وہ بالی وڈ میں کام کریں گی، وہ سلمان خان سے ایک مداح کی طرح ملیں اور ان کی زندگی بدل گئی۔ زرین خان نے مزید کہا کہ دبنگ خان کے ساتھ کام کرنا ایک خواب کی طرح تھا اور نہیں یقین ہی نہیں آتا تھا کہ وہ سلمان خان کے ساتھ فلم کررہی ہیں۔ واضح رہے کہ اداکارہ کو 2010 میں فلم ’ویر’ سے شہرت ملی اور آخری مرتبہ وہ 2021 میں فلم ’ہم بھی اکیلے تم بھی اکیلے‘ میں نظر آئی تھیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- شادی کے بعد موٹاپے پرسائنسی تحقیق
- شادی شدہ خواتین کے حوالے سے نئی سائنسی تحقیق
- آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے ویسٹ انڈیز ٹیم میں کون سے اہم کھلاڑی شامل؟
- خواتین مردوں کے مقابلے میں زیادہ بیمار ہونے کی وجہ سامنے آگئی
- شیر افضل مروت کے بھائی کو خیبرپختونخوا کابینہ سے کیوں فارغ کر دیا؟ اہم وجہ سامنے آگئی
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015