بالی وڈ اداکارہ کیارا ایڈوانی نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز تبدیل کرنے کے کام کا انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ کیارا ایڈوانی نے اپنے کیرئیر پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ بالی وڈ میں آنے سے قبل انہوں نے اپنے کیرئیرکا آغاز اپنی والدہ کے پری اسکول سے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اداکارہ بننے سے قبل میری پہلی جاب میری والدہ کے پری اسکول میں تھی جہاں میں صبح 7 بجے پہنچ کر بچوں کا خیال رکھتی تھی، اس دوران میں نے بچوں کے سارے کام کیے، میں بچوں کیلئے نرسری کی نظمیں پڑھتی تھی، انہیں حروف تہجی اور نمبرز پڑھاتی تھی، اس دوران میں نے بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ مجھے بچے پسند ہیں اس دوران مجھے وہ اپنے بچوں کی طرح ہی پیارے لگتے تھے اور میں سوچتی تھی کہ یہ دنیا کا سب سے خوبصورت احساس ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015