ماڈل و میزبان متھیرا نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بالی وڈ اداکار سلمان خان کو سامنے دیکھ کر بھی ان کے ساتھ تصویر نہیں لی۔ حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں متھیرا نے بتایا میری عادت ہے کہ میں ائیرپورٹ پر کبھی کسی بھی سلیبرٹی سے جاکر خود نہیں ملتی کیوں کہ میرا خیال ہے کہ وہ میرا ذاتی ٹائم ہے۔ اسی دوران متھیرا نے بتایا کہ میں سلمان خان کی بہت بڑی فین ہوں، جب میں ممبئی میں تھی تو میں نے اپنے سارے دوستوں کو کہا ہوا تھا کہ وہ لوگ جب بھی سلمان خان کو کہیں بھی دیکھیں مجھے کال کریں، میں وہاں آجاؤں گی پھر چاہے جو بھی وقت ہو۔ انہوں نے کہا کہ ایک بار میں نے سلمان خان کو دیکھ لیا، میرے دوست نے کہا جا تصویر لو لیکن میں نے نہیں لی، میرے دوست نے کہا کہ کیا سلمان خان خود آئے گا تمہارے ساتھ تصویر لینے؟ میں نے سوچا تھا کہ اس وقت سلمان خان دوستوں کے ساتھ ہیں اب میں انہیں تصویر کا کہوں تو کتنا عجیب لگے گا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015