اداکارہ صحیفہ جبار نے انکشاف کیا ہے کہ ایک وقت تھا جب ڈپریشن کی وجہ سے ان کے دل کی دھڑکن انتہائی کم ہوچکی تھی۔ ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ کا انکشاف کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دراصل وہ 2013 سے ڈپریشن کا شکار تھیں تاہم انہیں اپنے ذہنی مسائل کو سمجھنے میں بھی وقت لگا۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ شدید ڈپریشن کی وجہ سے ان کے دل کی دھڑکن بے ترتیب ہو چکی تھی اور ان کے دل کی دھڑکن فی منٹ 30 سے بھی کم ہوجاتی تھی، جس وجہ سے انہیں شدید تکلیف ہوتی تھی۔ صحیفہ جبار نے بتایا کہ ایک بار کینیڈا جاتے وقت انہوں نے فضائی میزبانوں کو پہلے ہی بتا دیا تھا کہ ان کے دل کی دھڑکن فی منٹ 30 سے بھی کم ہو جاتی ہے اور اگر ایسا ہوجائے تو ایسا نہ سمجھا جائے کہ اداکارہ مر گئیں۔ انہوں نے بتایا ایک وقت میں وہ یومیہ تیس گولیاں تک کھاتی تھیں۔ان کے مطابق دین سے دوری کی وجہ سے ڈپریشن نہیں ہوتا اور نہ ہی دین کے قریب آنے سے اس بیماری کا خاتمہ ہوتا ہے، یہ ایک بیماری ہے، جسے علاج کی ضرورت ہوتی ہے۔ صحیفہ جبار کا کہنا تھا کہ اب ان کی ذہنی صحت ماضی کے مقابلے میں بہتر ہے لیکن اب بھی انہیں ڈپریشن سے نکلے میں وقت لگے گا اور اداکارہ ذہنی مسائل پر بات کرنے کے دوران آبدیدہ ہوگئیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- امن خراب کرنے کی کوشش کی گئی تو قانون کے مطابق کارروائی ہوگی: آزادکشمیر حکومت
- تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست، پاکستان نے سیریز جیت لی
- ٹیبل ٹینس میں روبوٹ نے انسان کو مات دے کر سب کو حیران کر دیا
- بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولنگ کوچ شان ٹیٹ مستعفی
- مشکل وقت میں عوام کے ساتھ کھڑے تھے اور کھڑے رہیں گے، آصفہ بھٹو
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- June 2026
- May 2026
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






