پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ زارا نور عباس جہاں اپنی خوبصورتی اور اداکاری کی وجہ سے مشہور ہیں وہیں وہ اپنے ڈانس کی وجہ سے بھی سب کی داد وصول کرتی ہیں۔ اداکارہ زارا نور عباس اور ان کے شوہر اداکار اسد صدیقی کے ہاں رواں سال 27 مارچ کو بیٹی کی پیدائش ہوئی جس کا نام ‘نورِ جہاں’ رکھا گیا ہے۔ حال ہی میں اداکار جوڑے کی جانب سے بیٹی کی پیدائش کی خوشی میں ‘خوش آمدید جشن نورِ جہاں’ تقریب رکھی گئی جس میں اداکارہ زارا نور عباس نے بھی ڈانس کیا۔ وائرل ویڈیو میں اداکارہ کو بالی وڈ کے مشہور گانے پر ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے اور ویڈیو میں ان کے دوست احباب کو زارا نور کو سراہتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015