ابھرتی ہوئی خوبصورت اداکارہ لائبہ خان نے کہا ہے کہ وہ حساس اور صاف دل رکھنے والے شخص سے ہی شادی کریں گی۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ کہنا تھا کہ وہ چاہتی ہیں کہ ان کی جس سے شادی ہو وہ ایک اچھا اور صاف دل انسان ہو، دل میں دوسروں کا احساس رکھنے والا ہو۔ لائبہ خان کا کہنا تھا کہ ان کی خواہش ہے کہ ان کا ہمسفر نہ بہت زیادہ موٹا ہو اور نہ ہی بہت زیادہ پتلا دبلا ہو، بس اچھی فٹنس رکھتا ہو اور جاذبِ نظر ہو۔ اداکارہ امر خان کے شاہ رخ خان سے متعلق خواب چکنا چور ہوگئے اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ میرے نزدیک کوئی بھی رشتہ طے کرتے وقت لڑکا اور لڑکی کی رائے پوچھ لینا بہت ضروری ہوتا ہے۔ اداکارہ لائبہ خان کے خیال میں زبردستی کے رشتے زیادہ دیر نہیں چلتے، ایسے رشتوں کا جلد اختتام ہو جاتا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015