بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی فلم سکندر میں ان کے مدِ مقابل ساتھ فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ رشمیکا مندانا کو کاسٹ کیے جانے کی خبریں گردش میں ہیں۔ بھارتی میڈیا میں یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز مئی 2024 سے کیا جائے گا جبکہ یہ فلم سال 2025 میں عیدالفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی اس فلم کی ہدایتکاری بالی ووڈ کی مقبول ترین فلم گجنی کے ہدایتکار اے آر مروگاداس اور ساجد ناڈیا ڈوالا کر رہے ہیں جبکہ سلمان خان اپنے فلمی کریئر میں پہلی مرتبہ مروگاداس کے ساتھ کام کریں گے۔ اب بھارتی میڈیا میں یہ خبریں زیرِ گردش ہیں کہ فلم کے ہدایتکار نے سکندر میں سلمان خان کے ساتھ رشمیکا مندانا کو کاسٹ کرنے کا فیصلہ لے لیا ہے اور اس کی وجہ اسکرپٹ کی ڈیمانڈ ہے۔ یہ بھی بتایا جارہا ہے کہ خود رشمیکا مندانا اس فلم کا حصہ بن پانے پر بے حد خوش ہیں اور ان کو فلم کی کہانی بھی بہت پسند آئی ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- موٹاپے کے باعث اموات کی شرح میں اضافہ، نئی تحقیق میں انکشاف
- شدید گرمی کے باعث 22 سے 27 مئی تک ہیٹ ویو ایمرجنسی نافذ
- ہیٹ ویو کے پیش نظر تمام اسکول 7 روز کیلئے بند رکھنے کا اعلان
- انجیلو میتھیوز کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
- صدر مملکت اور وزیراعظم کا ایرانی صدرکی اندوہناک موت پرافسوس کا اظہار
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015