ایران کے نامور ایوارڈ یافتہ فلمساز محمد رسولوف کو آٹھ برس قید، کوڑوں اور بھاری جرمانے کی سزا دی گئی ہے۔ فلم ڈائریکٹر کے وکیل نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں بتایا کہ عدالت نے رسولوف کو قومی سلامتی کے جرائم میں سزا سنائی ہے اور ان کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔ محمد رسولوف کو اپنی فلم کی نمائش کیلئے کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کرنا تھی لیکن اب وہ شرکت نہیں کرسکیں گے۔ ہیومن رائٹس واچ کے مطابق ایرانی حکام اس سے قبل بھی فلمساز کو متعدد بار گرفتار اور ان کا پاسپورٹ ضبط کر چکے ہیں۔ رسولوف کی سزا پر تنقید کرتے ہوئے ایران کی فلم ساز ایسوسی ایشن نے عدالتی فیصلے کو ضد اور انتقام کا کھیل قرار دیا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- موٹاپے کے باعث اموات کی شرح میں اضافہ، نئی تحقیق میں انکشاف
- شدید گرمی کے باعث 22 سے 27 مئی تک ہیٹ ویو ایمرجنسی نافذ
- ہیٹ ویو کے پیش نظر تمام اسکول 7 روز کیلئے بند رکھنے کا اعلان
- انجیلو میتھیوز کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
- صدر مملکت اور وزیراعظم کا ایرانی صدرکی اندوہناک موت پرافسوس کا اظہار
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015