اداکارہ ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر ایک مزاحیہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ناک چھِدوانا چاہتی ہیں لیکن ان کی والدہ ایسا نہیں سوچتیں۔ بالی وڈ سمیت چھوٹی اور بڑی اسکرینز کے متعدد پروجیکٹس میں مرکزی کردار بخوبی نبھانے والی ماہرہ خان کو ان کے مداح اب تک ناک چھِدوانے جیسے فیشن میں نہیں دیکھ سکے ہیں۔ تاہم اب ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ماہرہ خان نے بتایا کہ وہ ناک چھِدوانا چاہتی ہیں لیکن اس ویڈیو میں ماہرہ نے ساتھ ہی والدہ کا مشورہ بھی شیئر کیا۔ اداکارہ نے ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئےکیپشن میں لکھا کہ انہوں نے ایک بار پھر اپنی والدہ سے مشورہ مانگا کہ کیا میں ناک چھِدوالوں؟ اداکارہ کے مطابق والدہ نے انہیں جواب دیا کہ اگر ان کی ناک چھوٹی ہوتی تو وہ انہیں ضرورت اجازت دیتیں۔ اداکارہ کو ویڈیو میں ناک میں پِن پہنے بھی دیکھاجاسکتا ہے جب کہ ویڈیو کو ماہرہ خان کے مداحوں کی جانب سے شیئر بھی کیا گیا ہے۔ ویڈیو پر پاکستان کی مشہور شخصیات کی جانب سے بھی کمنٹس کیے جارہے ہیں جن میں صنم جھنگ، ماورا حسین، مصدق ملک، معروف اسٹائلسٹ طارق امین اور ماہرہ کے اپنے میک اپ آرٹسٹ بابر ظہیر شامل ہیں۔
اہم خبریں
Recent Posts
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015