گلگت بلتستان میں مارخور کے شکار کا لائسنس جاری کر دیا گیا ہے۔
ترجمان محکمۂ جنگلی حیات کے مطابق مارخور کے شکار کے لیے گلگت بلتستان کی تاریخ کی سب سے بڑی بولی لگائی گئی ہے جس کی قیمت 3 کروڑ 71 لاکھ 86 ہزار روپے ہے۔
ترجمان کے مطابق شکار سے حاصل ہونے والی آمدنی کا 85 فیصد حصہ شکار کے مقام سے ملحقہ کمیونٹی کو دیا جاتا ہے جبکہ 15 فیصد حصہ قومی خزانے میں جمع ہوتا ہے۔
گلگت میں ٹرافی ہنٹنگ لائسنس کی نیلامی میں مقامی، ملکی اور غیر ملکی شکاریوں نے حصہ لیا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- سولر پینل مزید سستے! گزشتہ سال کی نسبت کتنی بچت ہوگی؟
- طبی آلات کی چارجنگ کے وقت کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیئے؟
- وزیراعظم نے تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان کر دیا
- ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی
- الیکشن متنازعہ ہوا، اسے ہر صورت درست کرنا ہوگا: مولانا فضل الرحمان
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015