ملک میں کورونا کے مزید 6 مریض انتقال کرگئے

ملک بھر میں کورونا کے مزید 6 مریض انتقال کرگئے جبکہ 115 کی حالت تشویشناک ہے۔
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے سے متاثر مزید 6 افراد انتقال کرگئے۔ کورونا کے 115 مریضوں کی حالت نازک ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے15 ہزار475 ٹیسٹ کئےگئے جس میں 115 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔
این آئی ایچ کا مزید کہنا ہے کہ کورونا کے 115 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.47 ریکارڈ کی گئی۔
 

COVID-19 Statistics 31 August 2022Total Tests in Last 24 Hours: 15,475Positive Cases: 227Positivity %: 1.47%Deaths: 06Patients on Critical Care: 115
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) August 31, 2022

کیٹاگری میں : صحت