عمران خان کا اسٹیبشلمنٹ پر کوئی دباؤ نہیں ہے: رانا ثنا اللہ

 وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو الیکشن کی تاریخ لے کر نہیں دے گی، اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو الیکشن کی تاریخ لے کر نہیں دے گی،
 رانا ثنا نے کہا کہ عمران خان کا اسٹیبشلمنٹ پر کوئی دباؤ نہیں ہے اور اب ان کا حکومت پر بھی کوئی دباؤ نہیں ہے ۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان 17 دسمبر کو تاریخ نہ دیں بلکہ اسمبلیاں توڑیں، صوبائی اسمبلیوں پر انتخابات ہوجائیں گے، قومی اسمبلی سے استعفے دیے تو ضمنی انتخابات نہیں ہوں گے ۔