مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہیٰ نے زمان پارک میں عمران خان سے ملاقات کی ہے۔
مونس الہیٰ سے عمران خان کی ملاقات 30منٹ جاری رہی۔ ملاقات کے دوران سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
دوسری جانب ملاقات کے بعد ٹویٹر پیغام میں مونس الہیٰ نے کہا کہ تھوڑی دیرپہلے عمران خان سےملاقات ہوئی ہے، ہمارااتحاداب بھی قائم ہے،ن لیگ اپناماتم جاری رکھے۔
ابھی تھوڑی دیر پہلے PM عمران خان @ImranKhanPTI سے ملاقات ہوئی ہے۔ ہمارا اتحاد قائم و دائم ہے اور انشاءاللہ رہے گا۔ ن لیگ اپنا ماتم جاری رکھے۔ pic.twitter.com/Kploo9N2cX
— Moonis Elahi (@MoonisElahi6) December 18, 2022






