
ظلم کی انتہا ۔۔ کے الیکٹرک کا غریب عوام کے خلاف اپریشن جاری ہے حکومت اور کے الیکٹرک کی ملی بھگت سے عوام پر تشدد کیا جا رہا ہے ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کتنی بے دردی سے سندھ پولیس نے شہری کی درگت بنا ڈالی۔

ظلم کی انتہا ۔۔ کے الیکٹرک کا غریب عوام کے خلاف اپریشن جاری ہے حکومت اور کے الیکٹرک کی ملی بھگت سے عوام پر تشدد کیا جا رہا ہے ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کتنی بے دردی سے سندھ پولیس نے شہری کی درگت بنا ڈالی۔

یونائیٹڈ فار ہیومن رائٹس (UHR) اور یوتھ فار ہیومن رائٹس انٹرنیشنل (YHRI) چیپٹر کے سربراہ ایکشن فار ہیومن رائٹس اور صدر ایکشن فار ہیومینٹی تنظیم ممتاز صحافی اور سماجی کارکن سید طلعت عباس شاہ اور ہیومن رائٹس میڈیا نیٹ ورک (HRNW نیوز ایجنسی اور ہیومن رائٹس پوسٹ) چیف ایڈیٹر اور سی ای او ندیم احمد مزید پڑھیں

میکسیکو(مائی نیوز پاکستان) پاکستانی مشن میکسیکو سٹی میں جشن آزادی کی تقریب سے واپسی پر شاعر اہلبیت علیہ السّلام و نوحہ خواں و طرز نگار استاد کاظم رضا نجفی پر خطرناک کتے پٹ بل نے حملہ کر دیا۔ اس خطرناک نسل کے کتے کے حملے سے کاظم رضا نجفی شدید زخمی ہوئے مگر فوری طور مزید پڑھیں

امریکی حکام نے طالبان پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان میں انسانی حقوق کی بگڑتی صورتحال کے خاتمے کے لیے اپنی پالیسیاں واپس لیں۔ امریکی حکام نے انسانی ہمدردی کے تحت امداد فراہم کرنے والی تنظیموں کی ضرورت پر زور دیا۔ دوحہ میں امریکا اور افغان طالبان کے درمیان دو روزہ ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ مزید پڑھیں

رپورٹ: سید طلعت شاہ پاکستان پوسٹ نے یکم اگست سے تمام اقسام کی اندرون ملک ڈاک نرخوں میں 50 فیصد سے زائد اضافہ کر دیا۔ بغیر رجسٹری عام ڈاک 20 گرام تک نرخ 20 روپے سے بڑھا کر 30 روپے کردیے۔ 50 گرام تک 38 روپے سے 60 روپے کر دیئے گئے۔ 100 گرام تک مزید پڑھیں

اسلام آباد (فائق شاہ) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری تھارٹی (نیپرا) نےکے الیکٹرک کے لائسنس میں 6 ماہ کی عبوری توسیع کردی۔نیپرا نے لائسنس میں چھ ماہ کی عارضی توسیع کا فیصلہ کے الیکٹرک کو بھجوادیا ہے۔نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک کے لائسنس کی20 سال کی مدت آج ختم ہو رہی ہے،کے الیکٹرک نے لائسنس میں20 مزید پڑھیں

کراچی (طلعت شاہ)سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی ایس بی سی اے کا 14 گریڈ کا بلڈنگ انسپیکٹر شہزاد ارائیں معطل. وزیر بلدیات سندھ نے عوامی شکایات اور کرپشن کے الزام پر شہزادہ ان کو معطل کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں. ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے شھزاد آرائیں کی معطلی کا حکم نامہ جاری کر دیا۔ شہزاد مزید پڑھیں

کراچی ( حفیظ جمانی) تھانہ شیرشاہ کے تفتیشی عملے نے کاروائی کرتے ہوئے کم عمر بچے کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتارکر لیا. گرفتار ملزم ضیاء الرحمن ولد رجب الحسن نے مورخہ 2023-07-08 کو تھانہ بلدیہ ٹاؤن کی حدود میں واقع مکان کے اندر 11 سالہ بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنایا مزید پڑھیں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی لیاقت آباد میں تعینات AD مقصود قریشی، SBI زبیر مرتضی، BI عامر علی، روپوش بلڈنگ انسپکٹر ضیاء الرحمن اور قریبی رشتہ دار کامران مرزا سمیت جعلی BI محمد زاہد خان اور ماسٹر مائنڈ AD اویس حسین کا سپریم کورٹ کے احکامات کے برعکس غیر قانونی تعمیرات کی سرپرستی کر کے قومی مزید پڑھیں

ڈومیلی جہلم (مائی نیوز پاکستان) جنونی شخص کا ڈومیلی چوک میں رکشہ سوار خاتون پر قاتلانہ حملہ۔پیچ کس نما آلے سے حملہ کر کے خاتون کو زخمی کر دیا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لوگوں نے غصے میں آ کر جنونی شخص کی لاتوں مکوں سے درگت بنا ڈالی۔ خاتون کو آر ایچ سی ڈومیلی پہنچا مزید پڑھیں