فیس بک ٹویٹر گوگل پلس کے الیکٹرک اور پولیس کا شہری پر تشدد۔ ویڈیو 24/09/202324/09/2023 ظلم کی انتہا ۔۔ کے الیکٹرک کا غریب عوام کے خلاف اپریشن جاری ہے حکومت اور کے الیکٹرک کی ملی بھگت سے عوام پر تشدد کیا جا رہا ہے ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کتنی بے دردی سے سندھ پولیس نے شہری کی درگت بنا ڈالی۔