جے یو آئی (ف) کے اہم رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق

بلوچستان کے شہر نوشکی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما میر ظہور بادینی جاں بحق ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نوشکی میں بوائز کالج کے قریب نامعلوم افراد نے جمعیت علمائے اسلام کے مزید پڑھیں

علاقائی سلامتی کو لاحق خطرات سے نمٹنے میں امریکا اور پاکستان کا مشترکہ مفاد ہے: امریکی محکمہ خارجہ

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ امریکا گزشتہ ہفتے کے حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے،حملوں میں سکیورٹی اہلکاروں سمیت عام شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔میتھیو ملر کا کہنا تھا علاقائی سلامتی کو لاحق مزید پڑھیں

اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان

سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی-مینگل (بی این پی-مینگل) سردار اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اختر مینگل نے کہا کہ میں آج اسمبلی سے استعفیٰ کا اعلان مزید پڑھیں

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں ، 5 دہشت گرد جہنم واصل

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں کرتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے پنجگور ،ژوب میں کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئےکہا کہ پاکستان کی بہادر فورسز مزید پڑھیں

دہشت گردوں اور پاکستان دشمنوں سے کوئی ڈائیلاگ نہیں ہوگا: وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے دہشت گردی کرنے والوں کے خلاف کارروائی ترقی کے لیے ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں اور پاکستان دشمنوں سے بات چیت نہیں ہو گی، امن کی خاطر دی گئی شہدا کی قربانیاں رائیگاں مزید پڑھیں