ویڈیو- جنونی شخص کا رکشہ سوار خاتون پر قاتلانہ حملہ۔

ڈومیلی جہلم (مائی نیوز پاکستان) جنونی شخص کا ڈومیلی چوک میں رکشہ سوار خاتون پر قاتلانہ حملہ۔پیچ کس نما آلے سے حملہ کر کے خاتون کو زخمی کر دیا۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لوگوں نے غصے میں آ کر جنونی شخص کی لاتوں مکوں سے درگت بنا ڈالی۔ خاتون کو آر ایچ سی ڈومیلی پہنچا دیا گیا۔
اہل علاقہ کا ڈی پی او جہلم سے ایکشن لینے کی اپیل کی ھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں