گورنر خیبر پختونخوا نے ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق بل پر دستخط کر دئیے

گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق بل پر دستخط کر دئیے ہیں۔ تفصیلات کے  مطابق حاجی غلام علی نے لکھا کہ جو لوگ اس سے متاثر ہو رہے ہیں وہ عدالت جائیں گے مزید پڑھیں

ہیلی کاپٹر تنازع: بیرسٹرسیف کی غلام علی کو گورنر ہاؤس میں بند کرنے کی دھمکی

خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان نے صوبے کے گورنر حاجی غلام علی کو گورنر ہاؤس میں بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ گورنر خیبرپختونخوا اور صوبائی حکومت کے درمیان سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کو لے کر صورتحال مسلسل کشیدہ مزید پڑھیں

ڈی آئی خان: پولیس اسٹیشن پردہشتگردوں کا حملہ، 3 پولیس اہلکار زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کے حملے میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کلاچی میں ٹکواڑہ پولیس اسٹیشن پردہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا جس میں زخمی ہونے والے مزید پڑھیں

سرکاری ہیلی کاپٹرکااستعمال:ایک شخص کو بچانے کے لئے غیر آئینی قانون سازی کی گئی ہے؛گورنرخیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ہیلی کاپٹر کے غیر ضروری استعمال اور پارٹی چیئرمین کو بچانے کی کوشش کی راہ میں گورنر رکاوٹ بن گئے۔گورنر حاجی غلام علی نے حکومتی بل کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے دستخط سے انکار کردیا۔ مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں تاخیر کے باعث خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل بھی موخر

پنجاب کی صورت حال کے باعث خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل بھی موخر ہوگئی۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے اعلان کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کو آج 23 دسمبرکو تحلیل ہونا تھا۔ مگر پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں تاخیر کے مزید پڑھیں

ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی پر قاتلانہ حملہ

پشاور میں ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی پر فائرنگ کی گئی جس میں وہ محفوظ رہے۔ ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی محمود جان کاکہنا ہےکہ وہ پشاور کے علاقے ریگی میں لائیو اسٹاک سے متعلق ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے مزید پڑھیں

عمران خان پہلے پنجاب اسمبلی کے مستقبل کا فیصلہ کریں گے: وزیراعلیٰ محمود خان

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ مؤخر کردیا گیا اور پنجاب اسمبلی کی صورت حال واضح ہونے کے بعد حتمی فیصلہ ہوگا۔ حیات آباد سپورٹس کمپلکس میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

پنجاب کی صورتحال واضع ہوگی تو خیبرپختونخوا کے بارے میں فیصلہ ہوگا: بیرسٹر سیف

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پنجاب کی صورت حال واضح ہوتے ہی پختونخوا کے حوالے سے فیصلہ کردیا جائے گا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اسمبلی کو تحلیل کرنے سے متعلق فواد چوہدری کا بڑا بیان سامنے آ گیا

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے جمعے کو صوبائی اسمبلیاں تحلیل ہونے کی نفی کر دی ہے۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پنجاب کا معاملہ تاخیر کا شکار ہوا تو اسی کے مطابق خیبر پختونخوا مزید پڑھیں