بنوں سی ٹی ڈی کمپلیکس کلیئر، سیکیورٹی فورسز کا بھرپور آپریشن، 25 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ بنوں میں سی ٹی ڈی کے کمپاؤنڈ میں فائرنگ کے تبادلے میں 25 دہشت گرد مارے گئے،7 نے سرنڈر کیا جبکہ 3 فرار ہوتے ہوئے گرفتار ہوئے۔ مزید پڑھیں

بنوں میں فورسز کا سی ٹی ڈی اہلکاروں کو چھڑانے کیلئے آپریشن، تمام دہشتگرد ہلاک

بنوں میں یرغمال بنائے گئے سی ٹی ڈی اہل کاروں کو چھڑانے کے لیے سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں تمام 6 دہشت گرد مارے گئے اور یرغمالیوں کو رہا کرالیا گیا۔ دو روز قبل سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ پر تحریک مزید پڑھیں

کے پی اسمبلی تحلیل کا اعلان؛ اے این پی نے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صوبائی صدر اور چیئرمین پارلیمانی بورڈ ایمل ولی خان نے خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل کے اعلان کے بعد بونیر صوبائی حلقوں و میٹرپولیٹن کیلیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ باچاخان مرکز پشاور مزید پڑھیں

صوبائی وزیر کامران بنگش نے پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کو نشانے پر رکھ لیا

 خیبرپختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم کامران بنگش پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ پر برس پڑے اور کہا ہے کہ ہم نے پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کے لیے خون بہایا ہے، الفاظ کا انتخاب اہم ہے، خاص طور مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں خودکش دھماکا، پاک فوج کے حوالدار سمیت 2 افراد شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں خود کش حملے کے نتیجے میں پاک فوج کے جوان سمیت دو شہری شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خودکش حملے میں ایک سویلین بھی شہید ہوا جبکہ 9 شہری زخمی ہوئے مزید پڑھیں

نوشہرہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، چار دہشتگرد ہلاک

نوشہرہ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) سے مقابلے میں چار مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سی ٹی ڈی مردان ریجن نے دہشت گردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع پر علاقہ جڑوبہ ضلع نوشہرہ میں کارروائی مزید پڑھیں

اسمبلی کی تحلیل کے معاملے پر وزرا اور اراکین میں اختلافات ہیں، ترجمان کے پی کے اسمبلی کا انکشاف

معاون خصوصی اطلاعات وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ اسمبلی کی تحلیل کے معاملے پر کچھ وزرا اور اراکین میں اختلافات ہیں۔ بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ اسمبلی کی تحلیل کے معاملے مزید پڑھیں