حکومت کا ریسکیو 1122 کے تمام اہلکاروں کو رسک الاؤنس دینے کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت نے ریسکیو 1122 کے تمام اہلکاروں کو رسک الاؤنس دینے کی منظوری دیدی۔ مراسلےمیں کہاگیا کہ خیبرپختونخوا کابینہ کےفیصلےکی روشنی میں ریسکیو اہلکاروں کو رسک الاؤنس دینے کافیصلہ کیا گیا،محکمہ خزانہ نے رسک الاؤنس سے متعلق سیکرٹری ریلیف مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے ضلع اورکزئی میں امن لشکر پر دہشتگردوں کا حملہ

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع اورکزئی امن لشکر پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔سچ کے مطابق اورکزئی کے علاقے یخ کنڈاؤ میں امن لشکر پر دہشتگردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا۔ایس ڈی پی او مزید پڑھیں

حکومت کا ضم قبائلی اضلاع میں سولر منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے ضم قبائلی اضلاع میں سولر منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سات اضلاع میں مفت سولر منصوبہ شروع کیا جائےگا،منصوبہ خیبر،کرم،باجوڑ،اورکزئی،مہمند،شمالی اور جنوبی وزیر ستان میں شروع ہوگا۔پختونخوا انرجی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن نے ہوم ورک مکمل کرلیا۔ منصوبے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائیوں میں 8 دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی کارروائیوں میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ سینٹرل پولیس آفس کے مطابق پولیس اور سی ٹی ڈی نے بنوں ،خیبر اور پشاور کے نواحی علاقے ظاہرگڑھی میں کارروائیاں کیں جس کے نتیجے میں8 مزید پڑھیں

پشاور میں 9 مئی واقعات کی ویڈیوز کی تصدیق کا مرحلہ مکمل

 9 مئی واقعات میں وزیراعلی سہیل آفریدی ، کامران بنگش ، تیمور جھگڑا اور عرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی، رپورٹ متن پنجاب فرانزک لیبارٹری نے پشاور پولیس کی درخواست پر 9 مئی واقعات کی ویڈیوز اور آڈیو ویژول مزید پڑھیں

سہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد پر ہنگامہ آرائی کی تحقیقات کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد پر ہنگامہ آرائی کی تحقیقات کا باقاعدہ آغاز کر دیاگیا۔ آئی جی پنجاب نےمزیدکارروائی کیلئے ہنگامہ آرائی کی رپورٹ محکمہ داخلہ پنجاب کوبھجوادی۔ رپورٹ کی روشنی میں دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں مزید پڑھیں

جمعیت علما اسلام کے رہنما شدید زخمی، ہسپتال منتقل

 جنوبی وزیرستان وانا میں زوردار دھماکہ میں جمعیت علما اسلام کے اہم رہنما مولانا سلطان زخمی ہو گئے۔ جنوبی وزیرستان لوئر، وانا بازار کے علاقے کونڑا چینہ مدرسہ کے قریب  زور دار دھماکہ  ہوا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں جےیوآئی مزید پڑھیں