بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے ’’رہائی فورس‘‘ بنانے کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا Suhail Afridi نے بانی چیئرمین Pakistan Tehreek-e-Insaf Imran Khan کی رہائی کے لیے ’’بانی رہائی فورس‘‘ بنانے کا اعلان کر دیا۔ Supreme Court of Pakistan کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

باجوڑ میں دہشتگرد حملہ ناکام، 12 خوارج ہلاک، 11 سکیورٹی اہلکار شہید

باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملہ ناکام بنا دیا، 12 خوارج ہلاک جبکہ دھماکے میں 11 اہلکار شہید اور متعدد شہری زخمی ہوگئے۔ضلع باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی کوشش مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کی سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے دفتر میں ملاقات پر پابندی

خیبرپختونخوا کی سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے اپنے دفاتر میں ملاقات پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے محکمہ اعلیٰ تعلیم نے تمام سرکاری جامعات کو باضابطہ خط ارسال کر دیا ہے محکمہ کی مزید پڑھیں

چوہوں کی بڑھتی تعداد کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر

پشاور کے کئی علاقوں میں چوہوں کی بڑھتی تعداد کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق درخواست ورسک روڈ، چارسدہ روڈ، بشیر آباد اور دیگر علاقوں کے شہریوں کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں فتنہ الخوارج کیخلاف بھرپور کارروائیاں، 24 خوارج ہلاک

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 24 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 4 اور 5 فروری کو خیبرپختونخوا میں 2 الگ جھڑپیں ہوئیں جس میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

9 مئی مقدمہ میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کیخلاف شواہد پر تنازع میں شدت

9 مئی کے مقدمے میں وزیراعلیٰ سہیل آ فریدی کے مبینہ طور پر ملوث ہونے سے متعلق تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔ پنجاب فارنزک لیب سے موصول ہونے والی رپورٹ کے مطابق شواہد سہیل آفریدی سے منسلک ہیں جب مزید پڑھیں

وفاق پختونخوا کیساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کررہا ہے، سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے وفاق ہمارے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہا ہے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا پاکستان کےحالات دن بدن خراب ہوتے جا رہے ہیں، معاشی اور مزید پڑھیں

معصوم شہریوں اور سکیورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنانا کھلی بربریت ہے: سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردی ریاست کی خودمختاری اور قومی سلامتی پر کھلی جارحیت ہے۔سہیل آفریدی نے بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ معصوم شہریوں اور سکیورٹی اہلکاروں کو مزید پڑھیں