صدر مملکت نے جسٹس مسرت ہلالی کی بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعیناتی کی منظوری دیدی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس مسرت ہلالی کی بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعیناتی کی منظوری دیدی۔ جسٹس مسرت ہلالی کی بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیک 175 اے 13کے تحت دی گئی، مزید پڑھیں

وزیراعظم نے خیبرپختونخوا میں آٹے کے بحران کی تحقیقات کا حکم دے دیا

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں آٹے کے بحران پر نوٹس لیتے ہوئے فوری تحقیقات کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف سے مشیر و صدر پاکستان مسلم لیگ(ن )خیبرپختونخوا انجینئرامیرمقام نے مزید پڑھیں

خیبر میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، اہلکار شہید

خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے باڑہ میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق شہت گردو ںنے تھانہ باڑہ الحاج پولیس چوکی پر فائرنگ جس سے پولیس کانسٹیببل نسیم مزید پڑھیں

پارا چنار: مسلح افراد کی سکول میں فائرنگ، 6 اساتذہ شہید

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے علاقے پارا چنار میں مسلح افراد کی سکول میں فائرنگ سے چھے اساتذہ شہید ہوگے۔ ذرائع کے مطابق ضلع کرم کے علاقے پارا چنار میں پاک آفغان سرحد کے قریب سکول میں فائرنگ ہوئی، مسلح فراد نے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ، 6 اہلکار شہید، 3 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے دیردونی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں 6 سپاہی شہید ہو گئے۔ سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کو مؤثر جواب دیا اور مقابلے میں 3 دہشت گرد بھی مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ مزید پڑھیں

پاکستانی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش کرنیوالا افغان باشندہ گرفتار

ایف آئی اے امیگریشن نے پشاور ائرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی پاسپورٹ پربیرون ملک جانے والے افغان باشندے کو طیارے سے آف لوڈ کردیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مسافر نایب عریان پشاور ائرپورٹ سے فلائٹ نمبر PK759 سے جدہ مزید پڑھیں

مردان میں آسمانی بجلی گرنے سے 70 کے قریب مویشی ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع مردان میں آسمانی بجلی گرنے سے ستر کے قریب مویشی ہلاک ہوگے۔ تفصیلات کے مطابق مردان کے علاقے تنور میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرگئی جس کے باعث آسمانی پہاڑوں میں موجود 70 کے قریب بکریاں ہلاک ہوگئی۔ مزید پڑھیں

ڈی آئی خان میں فورسز کی کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی گنڈاپور گروپ کا اہم کمانڈر جہنم واصل کردیا۔ ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی گنڈاپور گروپ کا مزید پڑھیں

ڈی آئی خان: سیکیورٹی فورسز کی کاررائی میں 2 دہشت گرد ہلاک

خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی، پولیس اور دیگر سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز، سی ٹی ڈی اور پولیس نے ڈی مزید پڑھیں