پاکستان تحریک انصاف کےمرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ حکومت آئین سے خوفزدہ ہے اور عدالت کو کام کرنے سے روک رہی ہے۔
عوامی رابطے کی ویب سائٹ ٹوٹیٹر پر فواد چوھدری کا کہنا تھا کہ حکومت ہر اجتماع سے خوفزدہ ہے ، وکلاء کو روکنے کیلئے رکاوٹیں انتہائ غیر ضروری ہیں وکلاء اگر آئین اورسپریم کورٹ سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں تو اس پر ریاست کو وکلاء کا شکر گزار ہونا چاہئیے یہاں حکومت ہی آئین سے خوفزدہ ہے اور عدالت کو کام کرنے سے روک رہی ہے۔
مزید پڑھیں۔ https://www.suchtv.pk/urdu/pakistan/general/item/120872-kp-punjab-polls-delay-case.html
حکومت ہر اجتماع سے خوفزدہ ہے ، وکلاء کو روکنے کیلئے رکاوٹیں انتہائ غیر ضروری ہیں وکلاء اگر آئین اورسپریم کورٹ سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں اس پر ریاست کو وکلاء کا شکر گزار ہونا چاہئیے یہاں حکومت ہی آئین سے خوفزدہ ہے اور عدالت کو کام کرنے سے روک رہی ہے #NationStandswithConstitution
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) April 3, 2023






