نٹیلیجنس ایجنسیوں کی رپورٹس اور قومی خزانے کے نقصان کو نظر انداز کرکے مقبوضہ لیاقت آباد میں غیر قانونی تعمیرات میں SBCA اور ایم کیو ایم MQM لندن گروپ سرگرم ۔

سپریم کورٹ، پاکستان رینجرز سندھ اور حکومت سندھ کی آنکھوں میں دھول جھونک کر غیر قانونی تعمیرات کو جلد از مکمل کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔
مقبوضہ لیاقت آباد کو بدنام زمانہ ایم کیو ایم لندن SBCA یونین کا بلڈنگ انسپکٹر ضیاء عرف کالا اور رشتہ دار کامران مرزا نے پٹہ سسٹم کے تحت علاقے میں درجنوں تعمیرات کو عید پیکج کے تحت جلد از جلد مکمل کرنے کے احکامات صادر فرمائے۔
عوام ان غیر قانونی تعمیرات کے آگے بے بسوں کی طرح گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہیں اور لیاقت آباد میں لا قانونیت اور انسانی حقوق کی پامالیوں کو دیکھتے ہوئے ایکشن فار ہیومینیٹی آرگنائزیشن نے SBCA کے ڈائریکٹر جنرل اور ڈائریکٹر سینٹرل کو ان غیر قانونی اور ناقص تعمیرات کو ختم کرنے کے لیے درخواستیں دائر کیں۔ساتھ ہی ساتھ متعلقہ اداروں کی کارکردگی پر وزیراعظم کے ڈلیوری یونٹ میں بھی رپورٹ داخل کروائی گئی۔ رپورٹ کے مطابق یہ پلاٹ خطرناک طرز تعمیر کی اپنی مثال آپ ہیں جن میں یہ پلاٹ نمایاں ہیں:-
10/243 J/1 4/21 16/19 16/13 17/3 4/14 3/12 10/5 D/5 26/16 34/9 R/39 C/7 23/2 24/2 363 3/22 2/19 18/2 1/13 4/21 17/4 21/10 4/216 8/45 2/14 5/21 4/7 16/18 5/8 9/8 29/3 75/17 23/12 5/2 27/6 4/11 2/32 9/5 18/7 20/7 6/631 21/14 4/521 3/813 3/813 25/11 41/5 34/9 18/16 19/13 20/13 36/8 1/512 2/203 3/821 3/822 3/812 3/813 4/615 39/9 36/8 32/8 D/3 75/17 A/1 K10/A 2/6 19/13 20/13 4/521 4/361 4/615 47/3 5/699 5/666 3/322 3/821 C/9 32/8 16/3 17/3 21/10 3/22 7/17 10/5 10243 10/210 5/134 5/405A 9/109 8/47 5/464 10/629 16/5 10/268 6/662 8/41 8/62 k/12 4/361 5/653 5/455 43/4 43/5 5/708 5/871 6/247 6/389 5/191 7/127 10/52 8/335 23/10 D/3 30/3 29/3 45/22 47/22 3/22 7/17 30/5 4/121 9/32 8/274 7/29 2/203 11/4 13/5 11/5 14/7 24/8 4/7 13/11 14/11 23/26 16/18 19/6 5/2 23/11 25/10 23/2 24/2 25/16 21/14 21/4 14/8 15/8 24/82 21/4 5/15 D/7 25/10 16/5 26/26 8/100 8/101 5/17 6/17 32/8 23/12 9/109 8/47 10/30 5/708 5/871 2/4 4/17 32/12 R/24 10/52 10/109 10205 10/117 6/90 6/631 10/629 2/629 22/3 2/32

پاکستان کے معاشی اور سماجی حلقوں سمیت
NAB,
Anti Corruption Establishment, Pakistan Rangers Sindh,
Rangers FS Wing, Intelligence Agencies,
Federal Investigation Agency (F.I.A)
کی رہنمائی کے لئے ان تعمیرات کی تفصیلات اور تصاویر اس لنک پر شیئر کر دی گئی ہیں۔
https://www.actionforhumanity.org.pk/?page_id=864 

اپنا تبصرہ بھیجیں