پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک کی اہلیہ انتقال کرگئیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر دفاع پرویزخٹک کی اہلیہ انتقال کرگئیں۔
ذرائع کے مطابق پرویز خٹک کی اہلیہ کو لاہور میں سپرد خاک کیا جائےگا، پرویز خٹک کی اہلیہ کی میت لاہور بھجوادی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مرحومہ کی نماز جنازہ کل اداکی جائےگی، وہ کچھ عرصے سے علیل تھیں۔