فیس بک ٹویٹر گوگل پلس پی ٹی آئی رہنما سیف اللہ خان نیازی گرفتار 14/05/202314/05/2023 اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرسیف اللہ خان نیازی کو گرفتار کرلیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سیف اللہ خان نیازی کواسلام آبادپولیس نے گرفتار کیا اور انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کیا جارہا ہے۔