اسلام آباد ہائیکورٹ کا شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم جاری کردیا۔ جسٹس گل حسن اورنگزیب نےاحکامات جاری کئے۔
جسٹس گل حسن اورنگزیب نے ایم پی او کے تحت گرفتاری کو کالعدم قرار دے دیا۔