تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گرنے کا امکان

تحریک انصاف کے رہنما امین اسلم کا بھی پارٹی چھوڑنے کا امکان ہے۔ امین اسلم سابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی رہ چکے ہیں۔
امین اسلم ساڑھے ۳ بجے پریس کانفرنس میں اہم اعلان کرینگے۔ امین اسلم سابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی رہ چکے ہیں۔