ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 10 ارب ڈالرکی سطح سے نیچے آگئے۔
اسٹیٹ بنک کے جاری کردی اعلامیے کے مطابق پاکستان کےڈالر ذخائر میں گزشتہ ہفتے 7 کروڑ 20 لاکھ ڈالرکی کمی ہوئی۔ پاکستان کے مجموعی ڈالر ذخائرکامالی حجم نو ارب 93 کروڑ 75 لاکھ ڈالرہوگئے۔
رپورٹ کے مطابق مرکزی بینک کے پاس 4 ارب 21 کروڑ 19 لاکھ ڈالر کے ڈپازٹس ہیں جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 62 کروڑ 65 لاکھ ڈالرکے ذخائر موجود ہیں
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- بدلتا موسم انسان کو کیوں اداس کر دیتا ہے؟ ماہرین نے پردہ فاش کر دیا
- ٹائی ٹینک میں ہیروئین کو بچانے کیلئے استعمال ہونے والا تختہ کتنے میں نیلام؟
- ججوں کے عدالتی امور میں ایگزیکٹو کی کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی: چیف جسٹس
- سیاچن سے تعلق رکھنے والے یوٹیوبر شیراز کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات
- چین کے کوسٹ گارڈ اور میری ٹائم ملیشیا کے جارحانہ حملوں کا معقول جواب دیں گے: فلپائن