ڈی آئی جی آپریشنزلاہورصادق علی ڈوگر کا تھانہ فیکٹری ایریا کا دورہ

لاہور(مائی نیوز)ڈی آئی جی آپریشنز لاہورصادق علی ڈوگر کا تھانہ فیکٹری ایریا کادورہ, تھانے میں شہریوں سے ملاقات کی پولیس رویےبارے استفسار،متعلقہ افسران کو شہریوں کے مسائل فوری حل کرنے کا حکم،افسران نے ڈی آئی جی آپریشنز کو ورکنگ بارے بریفنگ دی,تھانےکاریکارڈ چیک کیا-حوالات،فرنٹ ڈیسک ودیگرسیکشنز کابھی معائنہ کیا-“تھانوں کی صفائی ستھرائی بہتربنانے کی ہدایت-شہریوں کوجلد انصاف کی فراہمی اُن بنیادی حق ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں