اسلام آباد پولیس کا سابق وفاقی وزیر عمرایوب کے گھر پر رات گئے چھاپہ مارا۔ اس کے علاوہ پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان کےگھر پر بھی پولیس نے چھاپہ مارا، وہ بھی گھر پر موجود نہیں تھے۔
رپورٹس کے مطابق عمرایوب گھر پر نہیں ملے، پولیس نے عمر ایوب کے ملازمین سے پوچھ گچھ کی۔
اس کے علاوہ پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان کےگھر پر بھی پولیس نے چھاپہ مارا، وہ بھی گھر پر موجود نہیں تھے۔
دوسری جانب پی ٹی آئی کی سابق ایم این اے صائمہ ندیم کو بیرون ملک جانےسے روک دیا گیا، کراچی ائیرپورٹ پر صائمہ ندیم کو ٹورونٹو کی پرواز سے آف لوڈ کیا گیا






