پاکستان اور بیلا روس کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوگئے جس کے تحت پاکستانی سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ رکھنے والوں پر ویزا کی شرط ختم ہوگئی ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان اور بیلا روس کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب ہوئی جس میں دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے مفاہمتی یادداشت پر دستخظ کیے اور مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق کیا۔ پاکستان اور بیلا روس کے درمیان سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کیلیے ویزا سے استشنیٰ کا معاہدہ ہوا جس کے تحت سرکاری، سفارتی پاسپورٹ ہولڈرز کیلیے ویزے کی شرط ختم ہوجائے گی۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان اور بیلا روس کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو فروغ دیا جائے گا جبکہ بیلا روس کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ معیشت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے میں تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانا چاہتے ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- اسلام آباد کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، روٹی اور نان کے نئے ریٹس آگئے
- آئی او ایس اپ ڈیٹ، آئی فون صارفین نئی مشکل میں پھنس گئے
- حج کے دوران کون سی غلطی پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہوگا؟
- ٹی20 ورلڈکپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟
- اسرائیل کی نسل کشی اب رفح میں اپنے ہولناک مرحلے پر پہنچ گئی، عالمی عدالت میں سماعت
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015