پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ آزادی ناچ گانے سے نہیں قربانیاں دینے سے ملتی ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگوں کو 9مئی کے واقعات پر کوئی ندامت نہیں، سمجھتا ہوں یہ کام پاکستان کے دشمن ہی کر سکتے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنے قید کارکنوں کو اپنانے کو تیار نہیں، عمران خان نے اپنے ورکرز کو اکیلا چھوڑ دیا۔ رہنما پی پی پی کا کہنا تھا کہ گاڑیوں کو آگ لگانے سے پہلے ان کے انجن نکال کر لے گئے، آزادی کے مجنوں ایک ایک کرکے کہہ رہے ہیں میری سیاست سے توبہ، ریڈیو پاکستان کی بلڈنگ میں خواتین کو پی ٹی آئی ورکرز نے ہراساں کیا۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی خواتین کی عزت کرتی ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- اسلام آباد کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، روٹی اور نان کے نئے ریٹس آگئے
- آئی او ایس اپ ڈیٹ، آئی فون صارفین نئی مشکل میں پھنس گئے
- حج کے دوران کون سی غلطی پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہوگا؟
- ٹی20 ورلڈکپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟
- اسرائیل کی نسل کشی اب رفح میں اپنے ہولناک مرحلے پر پہنچ گئی، عالمی عدالت میں سماعت
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015