عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ رینجر اور پولیس نے ان کے گھر میں داخل ہو کر ملازمین پر تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ آج صبح 3 بجے رینجرز اسلام آباد پولیس اور بعض سول کپڑوں میں ملبوس 80-90 لوگ میرے گھرF-7-4 اسلام آباد میں دروازے توڑکرداخل ہوگئے۔ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میں گھر میں موجود نہیں تھا ملازمین کومار مار کر انکے بازوتوڑ دیے، حسب معمول میری دونوں گاڑیاں لائسنسی اسلحہ اور CCTV فوٹیج بھی ساتھ لے گئے۔ آج صبح3بجےرینجرزاسلام آبادپولیس اوربعض سول کپڑوں میں ملبوس 80-90لوگ میرےگھرF-7-4اسلام آباد میں دروازےتوڑکرداخل ہوگئے میں گھرمیں موجودنہیں تھاملازمین کومارمارکرانکےبازوتوڑدیےحسب معمول میری دونوں گاڑیاں لائسنسی اسلحہ اورCCTV فوٹیج بھی ساتھ لےگئے11.30بجے ویڈیو پیغام میں بات کروں گا pic.twitter.com/srTzew2Hds — Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) May 31, 2023
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- اسلام آباد کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، روٹی اور نان کے نئے ریٹس آگئے
- آئی او ایس اپ ڈیٹ، آئی فون صارفین نئی مشکل میں پھنس گئے
- حج کے دوران کون سی غلطی پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہوگا؟
- ٹی20 ورلڈکپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟
- اسرائیل کی نسل کشی اب رفح میں اپنے ہولناک مرحلے پر پہنچ گئی، عالمی عدالت میں سماعت
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015