وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عرفان قادر نے کہا ہے کہ ساٹھ ارب کی منتقلی پاکستان کی تاریخ میں میگا کرپشن کیس ہے، برطانیہ سے رقم تو مل گئی لیکن پاکستان حکومت کے پاس نہیں آئی سپریم کورٹ آف پاکستان کا اکاؤنٹ کسی طرح حکومت کا نہیں اس معاملے کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے عرفان قادر کا کہنا تھا کہ ایک سو نوے ملین پاؤنڈ والا کیس آج کل مشہور ہے ایک سونوے پاونڈالقادر ٹرسٹ کیس بہت بڑا کیس ہے قوم کا پیسہ لوٹنے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اختیار کرنا ہو گی۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے کہا ہے کہ نیشنل کرائم ایجنسی نے برطانیہ میں کچھ اکاؤنٹس فریز کیے تھے خوب تشہیر کی گئی کہ ہم اتنا پیسہ پاکستان لا رہے ہیں۔ اس وقت کی حکومت نے برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کی آنکھوں میں دھول جھونکی جنہوں نے کچھ نہیں کیا انہیں ہم کسی کیس میں پھنسانا نہیں چاہتے احتساب کو ظلم وجبر کے طور پر استعمال نہیں کرنا چاہیے۔ عرفان قادر کا کہنا تھا کہ احتساب کو جبر اور ظلم کے طورپراستعمال نہیں کرناچاہئے، جنہوں نے کچھ نہیں کیا ہم ان کو کسی کیس میں نہیں پھنسانا چاہتے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- کراچی میں سی ٹی ڈی اور وفاق کی مشترکہ کارروائی، کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار
- پاکستان چین سے 15 ارب ڈالر قرض ادائیگی کیلئے 5 سال توسیع کا خواہاں
- اسلام آباد کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، روٹی اور نان کے نئے ریٹس آگئے
- آئی او ایس اپ ڈیٹ، آئی فون صارفین نئی مشکل میں پھنس گئے
- حج کے دوران کون سی غلطی پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہوگا؟
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015