پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے کہا ہے کہ عمران خان کی انتشار کی سیاست کا خمیازہ عوام بھگت رہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن شاہنواز رانجھا نے کہا کہ عمران خان انوکھا لاڈلہ ہے، پی ٹی آئی شرپسندوں نے شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی کی۔ رہنما ن لیگ کا کہنا تھا کہ 9 مئی کی تباہی کو پوری قوم نے دیکھا، عمران خان نے انتشار اور جلاؤ گھیراؤ کی سیاست کو فروغ دیا، 2014ء میں اس جماعت کی تربیت کی گئی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کی انتشار کی سیاست کا خمیازہ عوام بھگت رہے ہیں، اداروں پر حملے کرنا عمران خان کا وطیرہ ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- موسم گرما کی تعطیلات سے قبل اسکولوں کے اوقات کار تبدیل
- کراچی میں سی ٹی ڈی اور وفاق کی مشترکہ کارروائی، کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار
- پاکستان چین سے 15 ارب ڈالر قرض ادائیگی کیلئے 5 سال توسیع کا خواہاں
- اسلام آباد کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، روٹی اور نان کے نئے ریٹس آگئے
- آئی او ایس اپ ڈیٹ، آئی فون صارفین نئی مشکل میں پھنس گئے
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015